the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
موسم سرما کے موسم میں جسم کو گرم رکھنا آسان کام نہیں ہے. سردیاں آتے ہی کئی طرح کی بیماریاں خاص طور پر کھانسی، سردی ہڈیوں وغیرہ کے مسائل کو بڑھاتا ہے. اب فکر کرنے کی کوئی بات نہیں ہیں. سردی زکام، وائرل اور فلو ایسی بیماریاں ہیں جو کبھی بھی اٹیک کر سکتی ہیں. ان بیماریوں سے بچاؤ کے لئے گھریلو علاج بھی کارگر ہیں.
- سرد لگنے پر چکن سوپ کا استعمال کریں-اس استعمال سے سانس لینے میں آرام ملتا ہے. چکن سوپ میں کاربوہائیڈریٹ پایا جاتا ہے، جس سے کافی توانائی ملتی ہے.



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">- قبض کا مسئلہ ہونے پر سونف کا استعمال کریں. سونف استمعال سے عمل انہضام اور قبض سے نجات دلانے میں کافی مددگار ہے.
- تلسی، کالی مرچ سے مرکب تیار کریں. اسے پینے سے گلے کی خراش تو کم ہوگی ساتھ ہی Infection بھی دور ہو جائے گا.
- تلسی، کالی مرچ سے مرکب تیار کریں اور اسے گرما گرم پئیں. اسے پینے سے گلے کی خراش تو کم ہوگی ساتھ ہی Infection بھی دور ہو جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.